شکایات درج کروانے کا طریقہ کار
متاثرہ سرمایہ کار اپنی شکایت متعلقہ بروکر کے علم لاۓ گا اور ذیادہ سے ذیادہ سات دن تاک انتظار کريگا۔ تاکہ بروکر اس کا مسلہ حل کرے۔
اگر ان سات دنوں میں بروکر متاثرہ سرمایا کار کا مسلہ حل کرنے سے قاصر رہا تو سرمایہ کار اپنی شکایت بمعہ تمام ثبوتوں کے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے متعلقہ ڈیپارٹمنٹ میں جمع کرواسکتا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج دونوں فریقین سے معلومات لینے کے بعد ان کا مسلہ حل کروانے کی کوشش کریگا۔ اگر پھر بھی شکایت حل نہ ہوسکی تو پاکستان اسٹاک ایکسچینج اسے آربیٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف بھیج دے گا